اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.23
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.67 قیمت فروخت : 376.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.56 قیمت فروخت : 75.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.61 قیمت فروخت : 905.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑا ریلیف، پٹرول مزید مہنگا ہو گیا

19 Aug 2026
19 Aug 2026

(لاہور نیوز) حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل سامنے آئی ہے۔

 

پٹرولیم ڈویژن کے  مطابق ڈیزل 32 روپے 63 پیسے سستا کر دیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 363 روپے 06 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔دوسری جانب پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لٹر اضافہ  ہونے سے نئی قیمت 337 روپے 51 پیسے فی لٹر مقرر ہوگئی ہے۔ 

پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق 20 اگست تک ایک دن کے لیے ہوگا۔

دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد عوام پر ایک بار پھر اضافی مالی بوجھ بڑھا دیا گیا ہے جب کہ ٹرانسپورٹ اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر بھی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے