اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.22
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.50 قیمت فروخت : 278.00
  • یورو قیمت خرید: 321.19 قیمت فروخت : 321.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.63 قیمت فروخت : 376.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.11 قیمت فروخت : 197.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.05 قیمت فروخت : 200.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.92 قیمت فروخت : 74.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.91 قیمت فروخت : 905.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جولائی میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر خسارے میں رہا

18 Aug 2026
18 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مالی سال 2026-27 کے پہلے ماہ جولائی میں خسارے میں رہا۔

 

سٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2026 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا، جبکہ جون 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 81 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تھا۔

مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال جولائی میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 52 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ریکارڈ ہوا تھا، سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان کا مجموعی کرنٹ اکاؤنٹ 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارے میں رہا۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری تازہ اقتصادی اعداد و شمار کے مطابق جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ گزشتہ ماہ جون کے مقابلے میں کم ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے