اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.23
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.67 قیمت فروخت : 376.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.56 قیمت فروخت : 75.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.61 قیمت فروخت : 905.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پھر کمی

19 Aug 2026
19 Aug 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں دو دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر کمی ریکارڈ کی گئی۔

 

آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے سستا ہو کر4 لاکھ 58 ہزار 236 روپے پرآگیا ہے، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 172 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 92 ہزار 863 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 186 روپے کم ہوکر 6800 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 37 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4358 ڈالر پر آ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے