اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.22
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.50 قیمت فروخت : 278.00
  • یورو قیمت خرید: 321.19 قیمت فروخت : 321.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.63 قیمت فروخت : 376.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.11 قیمت فروخت : 197.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.05 قیمت فروخت : 200.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.92 قیمت فروخت : 74.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.91 قیمت فروخت : 905.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے ڈیزل 5 روپے 27 پیسے اور پٹرول 3 روپے 34 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا

18 Aug 2026
18 Aug 2026

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔

پٹرولیم ڈویژن کے مطابق  ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے فی لٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

اِسی طرح  پٹرول کی نئی قیمت 334 روپے 54 پیسے فی لٹر، ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 69 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق 19 اگست تک  ایک دن کے لیے ہوگا۔

دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد عوام پر ایک بار پھر اضافی مالی بوجھ  بڑھا دیا گیا ہے جبکہ  ٹرانسپورٹ اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر بھی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے