اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.23
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.67 قیمت فروخت : 376.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.56 قیمت فروخت : 75.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.61 قیمت فروخت : 905.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈاکٹر نوشینہ سلیم ڈین فیکلٹی آف انفارمیشن اینڈ میڈیا سٹڈیز تعینات

19 Aug 2026
19 Aug 2026

(لاہور نیوز) چیئرپرسن ڈیپارٹمنٹ آف کمیونیکیشن اینڈ میڈیا ریسرچ ڈاکٹر نوشینہ سلیم کی تقرری ہو گئی۔

ڈاکٹر نوشینہ سلیم کو ڈین فیکلٹی آف انفارمیشن اینڈ میڈیا سٹڈیز تعینات کیا گیا ہے جبکہ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد ڈاکٹر نوشینہ سلیم کو 3 سال کیلئے ڈین مقرر کر دیا گیا۔

ڈین کی نشست ڈاکٹر خالد محمود کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی ہوئی تھی، اس سلسلے میں محکمہ ہائر ایجوکیشن  نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے