اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہنجروال: کھلے مین ہول گر کر 8 سالہ بچہ جاں بحق

17 Aug 2026
17 Aug 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں کھلے مین ہول نے ایک اور معصوم بچے کی جان لے لی۔

عینی شاہدین کے مطابق  واقعہ ہنجر وال کے علاقے میں پیش آیا جہاں حکیم اللہ نامی 8 سالہ بچہ کھیلتے ہوئے کھلے مین ہول میں جاگرا۔

ریسکیو اہلکاروں نے جائےحادثے پر پہنچ کر بچے کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور بچے کی لاش کو تحویل میں لے لیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات اور قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے