اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر ڈی ایس پی معطل

17 Aug 2026
17 Aug 2026

(لاہور نیوز) کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر ایک ڈی ایس پی کو معطل کر دیا گیا۔

ڈی ایس پی شاہد جاوید کو آئی جی پنجاب عبدالکریم نے معطل کر دیا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی شاہد جاوید کو فوری طور پر عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے