اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ ٹاؤن میں ہمسائے نے پڑوسی کی گردن کاٹ کر قتل کر دیا

17 Aug 2026
17 Aug 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ ٹاؤن میں ہمسائے نے نامعلوم وجوہات پر پڑوسی کی گردن کاٹ کر قتل کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت حامد کے نام سے ہوئی، ملزم صفدر واردات کے بعد فرار ہو گیا۔

ریسکیو 1122 ایمبولینس کے ذریعے مقتول کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی، پولیس اور فرانزک ٹیموں  نے شواہد اکھٹے کر لئے۔

پولیس کے مطابق ملزم واردات کرکے فرار ہو گیا جس کی گرفتاری کیلئے کارروائی کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے