اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کا شیڈول فائنل، ٹورنامنٹ 12 ستمبر سے شروع ہوگا

17 Aug 2026
17 Aug 2026

(لاہورنیوز) پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول فائنل کر کے ٹیموں کو بھجوا دیا گیا۔

 

ذرائع کے مطابق ڈیپارٹمنٹس کا فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ 12 ستمبر سے شروع ہوگا، جس میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی، ہر راؤنڈ میں 4 میچز کھیلے جائیں گے، میچز پشاور، ایبٹ آباد، اسلام آباد اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 24 سے 28 اکتوبر تک ہوگا۔

ٹورنامنٹ میں کے آر ایل، اسٹیٹ بینک، غنی گلاس، ایم آئی ٹی سلوشنز، سوئی ناردرن، پی ٹی وی، او جی ڈی سی ایل اور کنگز مین اکیڈمی کی ٹیمیں شامل ہیں۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریزیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول میں بھی ردوبدل کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے