اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم لیڈز پہنچ گئی

16 Aug 2026
16 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کا قومی ٹیسٹ اسکواڈ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے لیڈز پہنچ گیا، قومی ٹیم کل صبح ساڑھے 9 بجے ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گی۔

 

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز شیڈول ہے جس کا پہلا ٹیسٹ میچ 19 اگست سے ہیڈنگلے میں شروع ہو گا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ سکواڈ ویسٹ انڈیز کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ کے لیے روانہ ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے