اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کا مایوس کن آغاز، پہلے میچ میں انگلینڈ نے شکست دیدی

15 Aug 2026
15 Aug 2026

(لاہور نیوز) ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا مایوس کن آغاز ہوا، پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔

 

ایمسٹیلوین میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 1-4 سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے واحد گول افراز نے کیا۔ورلڈ کپ کا آغاز 15 اگست سے ہوا ہے اور پاکستان پول ڈی میں انگلینڈ، بھارت اور ویلز کے ساتھ شامل ہے۔

میچ کے پہلے کوارٹر کے اختتام پر انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل تھی، دوسرے کوارٹر کے اختتام پر انگلینڈ کی برتری 0-2 ہوگئی۔تیسرے کوارٹر میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرا گول کیا، تیسرے کوارٹر کے اختتام پر انگلینڈ کو پاکستان پر 0-3 کی برتری حاصل تھی۔

پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اپنا دوسرا میچ 17 اگست کو ویلز کے خلاف کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے