اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لوہاری گیٹ پولیس کے ہاتھوں منشیات فروشوں سمیت 3 ملزمان گرفتار

16 Aug 2026
16 Aug 2026

(لاہور نیوز) لوہاری گیٹ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروشوں سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ذیشان اور رحمان سے 600 گرام آئس برآمد ہوئی، ملزم تنویر سے ممنوعہ برانڈ کے سگریٹ اور گٹکا برآمد ہوا ہے۔ 

پولیس کے مطابق ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرنے کے بعد مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے