اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 24 گھنٹوں کے دوران 256 ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق

16 Aug 2026
16 Aug 2026

(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 256 حادثات میں مختلف جگہوں پر 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات میں 6 افراد جاں بحق، 310 شہری زخمی ہوئے، 126 شدید زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 184 معمولی زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ بیشتر حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے