اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فائرنگ سے شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری لاہور سے گرفتار

15 Aug 2026
15 Aug 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ پولیس نے فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے اشتہاری ملزم کو دو سال بعد لاہور سے گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق کاہنہ پولیس  نے محمد پورہ، چونگی امر سدھو کے علاقے سے اشتہاری ملزم اسد فخرالدین کو ٹریس کرکے گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق ملزم  نے دو سال قبل پنڈی بھٹیاں میں فائرنگ کرکے عابد نامی شخص کو زخمی کیا تھا، عابد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا تھا، جس کے بعد ملزم گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہو گیا تھا۔

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے