اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ میں 11 کے وی تار سے کرنٹ لگنے پر مزدور جاں بحق

15 Aug 2026
15 Aug 2026

(لاہور نیوز) رائیونڈ سوا اصل للیانی پھاٹک کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق ایک شخص کو کرنٹ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر ریسکیو ٹیم  نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق مذکورہ شخص چھت پر کام کر رہا تھا کہ اچانک 11 کے وی بجلی کی تار سے ٹچ ہو گیا، جس کے نتیجے میں اسے شدید کرنٹ لگا اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کے بعد ضروری آپریشن جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے