اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ کنال روڈ پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

15 Aug 2026
15 Aug 2026

(لاہور نیوز) ہربنس پورہ کنال روڈ پر تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں تیز رفتار کار کی زد میں آکر دو راہگیر جبکہ کار میں سوار تین افراد جاں بحق ہوئے، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 15 سالہ مزمل، 18 سالہ نعمان، 20 سالہ عبدالرحمن، 17 سالہ فرقان اور 19 سالہ جنید شامل ہیں۔

ریسکیو 1122 کی ٹیموں  نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کیں اور تمام متاثرین کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کیا، حادثے کے باعث علاقے میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے