اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹر بابر اعظم ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی

14 Aug 2026
14 Aug 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ میں کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے خلاف جاری تین روزہ پریکٹس میچ کے دوسرے روز بیٹنگ کے دوران دائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔

ٹیم ڈاکٹر کی جانب سے معائنے کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر بابر اعظم کو پریکٹس میچ کے باقی ماندہ حصے میں آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔

پاکستان ٹیم انتظامیہ کے مطابق بابر اعظم کی انجری کا مزید جائزہ لیا جائے گا۔ تاہم، انہیں پیر 17 اگست کو ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ میں قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شرکت کرنی ہے۔

بابر اعظم کی دستیابی پر ٹیم انتظامیہ کی جانب سے آئندہ پریکٹس سیشن کے دوران مزید اپ ڈیٹ دیے جانے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے