اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ہاکی ٹیم بھی یومِ آزادی کے موقع پر جوش و جذبے سے سرشار

14 Aug 2026
14 Aug 2026

(ویب ڈیسک)ہاکی ورلڈکپ کے لیے نیدرلینڈز میں موجود قومی ٹیم بھی یومِ آزادی کے موقع پر جوش و جذبے سے سرشار ہے۔

تفصیلات کے مطابق یومِ آزادی کے جوش و جذبے میں رنگی قومی ہاکی ٹیم ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔قومی ٹیم نے بس میں سفر کے دوران دل کو چھو لینے والے ملی نغمے گا کر آزادی کی خوشیوں میں اپنا حصہ ڈالا۔

 

واضح رہے کہ ہاکی ورلڈکپ 15 سے 30 اگست تک بیلجیم اور نیدرلینڈز میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 15 اگست کو انگلینڈ کے خلاف اور دوسرا میچ 17 اگست کو ویلز کے خلاف کھیلے گی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے