اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کل ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی

14 Aug 2026
14 Aug 2026

(ویب ڈیسک) ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کل سے بیلجیم اور نیدر لینڈ میں شروع ہو رہا ہے اور پاکستان ہاکی ٹیم پہلا میچ کل انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن پاکستان آٹھ سال بعد ورلڈ کپ کھیل رہی ہے ، جہاں اس کا پہلا مقابلہ ورلڈ رینکنگ میں نمبر تین پوزیشن پر موجود انگلینڈ سے ہو گا۔

پاکستان اور انگلینڈ کی ہاکی ٹیمیں 8 بار ہاکی ورلڈ کپ میں مد مقابل آ چکی ہیں ، انگلینڈ چار ، پاکستان دو میچز میں کامیاب رہا جبکہ دو میچز بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے۔

پاکستان  نے ہاکی ورلڈ کپ میں 1998 میں انگلینڈ کو پانچ کے مقابلے یں سات گول سے شکست دی تھی۔

ہاکی ورلڈ کپ میں پہلے روز تین میچز کھیلے جائیں گے ،جرمنی اعزاز کا دفاع کرے گی، پاکستان ٹیم گروپ ڈی میں انگلینڈ ،بھارت اور ویلز سے مقابلہ کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے