اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.60 قیمت فروخت : 278.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 24 گھنٹوں کے دوران 156 ٹریفک حادثات، ایک جاں بحق

11 Aug 2026
11 Aug 2026

(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 156 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، جن میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 185 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات میں زخمی ہونے والے 69 افراد کی حالت شدید تھی، جنہیں طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ 116 معمولی زخمیوں کو حادثات کے مقامات پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث ہوئے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے