اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 341.00 زندہ مرغی
  • 494.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.22
  • یورو قیمت خرید: 320.60 قیمت فروخت : 321.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.33 قیمت فروخت : 375.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.92 قیمت فروخت : 196.28
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.03 قیمت فروخت : 198.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.58 قیمت فروخت : 75.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.09 قیمت فروخت : 905.72
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے مختلف علاقوں میں گیس بحران سنگین، شہری سراپا احتجاج

10 Aug 2026
10 Aug 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور کے مختلف علاقوں میں گیس بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا، جنرل ہسپتال کے عقب میں واقع زبیر کالونی کے مکین گزشتہ دو ماہ سے سوئی گیس بندش پر سراپا احتجاج ہیں۔

گیس بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثرہو گئی، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ سوئی گیس بندش کو 2 ماہ سے زائد کا وقت گزر چکا ہے، گیس کی عدم فراہمی کے باوجود بھاری بلز ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ 

شہریوں کا کہنا تھا کہ مہنگے ایل پی جی سیلنڈرز پر گزارا کرنے یا ہوٹلوں سے کھانا لانے پر مجبور ہیں، شکایات کے باوجود متعلقہ محکمہ سوئی گیس بحال کرنے میں ناکام ہے۔

علاقہ مکینوں کی جانب سے اعلی حکام سے علاقہ میں سوئی گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے