اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پولٹری مصنوعات کے دام میں اضافہ، برائلر گوشت 494 روپے کلو مقرر

10 Aug 2026
10 Aug 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

 مارکیٹ ذرائع کے مطابق برائلر کے نرخ میں 26 روپے فی کلو تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ برائلر گوشت کی قیمت 494 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی، صافی گوشت شہریوں کو 580 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے، زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 18 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فارم گیٹ ریٹ 313 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 327 روپے فی کلو جبکہ پرچون بازار میں 341 روپے فی کلو مقرر ہے، ذرائع کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران برائلر کی قیمت میں مجموعی طور پر 40 روپے فی کلو اضافہ ہو چکا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کے دام برقرار ہیں، انڈوں کی قیمت 268 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 910 روپے میں دستیاب ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے