اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بڑا اضافہ

08 Aug 2026
08 Aug 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

 

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2 ہزار 200 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 56 ہزار 536 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔10 گرام سونے کی قیمت میں بھی ایک ہزار 887 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 10 گرام سونا 3 لاکھ 91 ہزار 406 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 113 روپے کمی کے بعد 6 ہزار 826 روپے پر آگئی۔صرافہ ڈیلرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا مسلسل چار روز کے دوران مجموعی طور پر 28 ہزار 600 روپے مہنگا ہوچکا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں فی اونس سونا 22 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 341 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے