اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کی پاکستان سے سعودیہ کی پروازیں 18 گھنٹے تک تاخیر کا شکار، مسافروں کو شدید مشکلات

09 Aug 2026
09 Aug 2026

(ویب ڈیسک)پی آئی اے کے آپریشنل مسائل کے سبب پاکستان سے سعودی عرب کی 6 پروازیں 18 گھنٹے تک تاخیر کا شکار ہیں۔

مدینہ اور جدہ ائیرپورٹس پر نجی ائیرلائن کے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے، اسلام آبادسے مدینہ کی پرواز  ساڑھے 17 گھنٹے تک تاخیر کا شکار ہے۔

مدینہ سے اسلام آبادکی پرواز رات 2 بجے شیڈول تھی جس کی  آج شام 5 بجے آمد متوقع ہے جبکہ لاہور سے مدینہ کی پروازوں میں 18 گھنٹے تاخیر ہوئی۔ 

اسی طرح ملتان سے جدہ، مدینہ کی پروازوں میں 18 گھنٹے تاخیر ہے جبکہ مدینہ سے لاہور  کی پرواز آج دن ڈھائی بجے شیڈول تھی جس کی اب کل صبح 8 بجے آمد متوقع ہے۔

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے