اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پتوکی میں اقدام خودکشی کرنیوالی خاتون لاہور میں دم توڑ گئی

09 Aug 2026
09 Aug 2026

(لاہور نیوز) پتوکی میں گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہو کر فصلوں میں استعمال ہونے والا سپرے پینے والی 25 سالہ خاتون لاہور کے جناح ہسپتال میں دم توڑ گئی۔

پولیس کے مطابق نیلم نے گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہو کر سپرے پی لیا تھا، جس کے بعد اسے طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں پر وہ جانبر نہ ہو سکی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ تھانہ سٹی پتوکی پولیس کو اطلاع کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے