اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نامور اداکار علی رضا کے والد انتقال کرگئے

09 Aug 2026
09 Aug 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے مشہور اداکار علی رضا کے والد انتقال کرگئے۔

علی رضا نے اپنے والد کے انتقال کی خبر مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام کی اسٹوری کے ذریعے شیئر کی۔اداکار نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بےشک ہم نے اللہ ہی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

 

 

 

انہوں نے اپنی پوسٹ کے ذریعے مزید بتایا کہ ان کے والد کا اچانک انتقال ہوگیا ہے، اس کے ساتھ ہی اداکار نے والد کی مغفرت کیلئے دعا کی درخواست بھی کی۔علی رضا کی اس پوسٹ کے بعد ان کے چاہنے والوں کی جانب سے دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے