اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سجل علی کا نیا فوٹو شوٹ ! اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں

06 Aug 2026
06 Aug 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے اپنے تازہ ترین فیشن فوٹو شوٹ سے مداحوں کو حیران کر دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے نئے انداز پر مختلف رائے سامنے آرہی ہیں۔

سجل علی، جو ان دنوں ڈرامہ ’زنجیریں‘ میں رابعہ کے کردار سے ناظرین کی توجہ حاصل کر رہی ہیں، اس بار ایک منفرد اور ہائی فیشن لک میں نظر آئیں۔

فوٹو شوٹ میں اداکارہ نے لمبی وگ، گہرے رنگ کا میک اپ اور ڈارک لباس کا انتخاب کیا، جس نے انہیں ان کے روایتی انداز سے بالکل مختلف روپ دیا۔

سجل علی کے اس نئے لک نے مداحوں کو حیران کر دیا۔ کچھ صارفین نے ان کے منفرد اور تجرباتی انداز کو سراہا، جبکہ بعض مداحوں نے ان کے اس نئے روپ پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے