اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ صباحت بخاری نے ڈرامہ سیٹس پر ’ہیلتھی فلرٹنگ‘ کی حمایت کر دی

06 Aug 2026
06 Aug 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان کی سینئر اداکارہ صباحت بخاری نے ڈراموں کے سیٹس پر ’ہیلتھی فلرٹنگ‘ کی حمایت کی ہے۔

ایک پوڈکاسٹ کے دوران  میزبان  نے اداکارہ صباحت سے سوال کیا کہ کیا کبھی کسی نے ان پر ڈورے ڈالنے کی کوشش کی؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ ’’اگر آپ کا مطلب تعریف یا پسندیدگی کے اظہار سے ہے تو بہت سے ساتھی فنکاروں نے میری تعریف کی ہے، اور میں اسے ایک تعریف ہی سمجھتی ہوں۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’’ہیلتھی فلرٹنگ بہت اچھی چیز ہے۔ سیٹ پر اس سے کام کرنے کی توانائی بڑھتی ہے، ساتھی اداکاروں کے ساتھ اچھا تعلق بنتا ہے، دوستی پیدا ہوتی ہے اور اسکرین پر کیمسٹری بھی بہتر نظر آتی ہے۔‘‘

اداکارہ نے واضح کیا کہ وہ خود فلرٹی طبیعت کی نہیں ہیں، تاہم اگر انہیں کوئی ساتھی اداکار یا کوئی دوسرا شخص اچھا اور مثبت لگے تو وہ دل سے اس کی تعریف ضرور کرتی ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے