اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گڈز ٹرانسپورٹرز کا آج سے ملک گیر غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان

08 Aug 2026
08 Aug 2026

(لاہور نیوز) گڈزٹرانسپورٹ کی مختلف تنظیموں نےآج سے غیر معینہ مدت تک کے لئے ملک گیر ہڑتال اعلان کر دیا۔

آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اتحاد،آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن،کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد،یونائیٹڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس،گرینڈ ٹرانسپورٹ الائنس آف پاکستان سمیت دیگر ٹرانسپورٹ تنظیمیں ہڑتال میں شامل ہیں۔

صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان ،امداد نقوی ،غلام یاسین ،ندیم اختر آرائیں سمیت ٹرانسپورٹ تنظیموں کے وفاقی حکومت اور سندھ حکومت سے ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے۔

  ملک شہزاد اعوان  کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اور سندھ حکومت سنجیدہ نہیں ہیں ہم اپنے ملک گیر ہڑتال کے فیصلے پر قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے وزیر مواصلات، سیکرٹری مواصلات،چیئرمین این ایچ اور آئی جی موٹروے مذاکرات میں شامل تھے۔

ملک شہزاد اعوان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت کی جانب سے کمشنر کراچی سیکرٹری ٹرانسپورٹ، سیکرٹری ایکسائز،ڈی آئی جی ٹریفک،ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس،PTAاور RTA سیکرٹریز مذاکرات میں موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے