اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کا عوام کو ریلیف: پٹرول 2 روپے 2 پیسے فی لٹر سستا

08 Aug 2026
08 Aug 2026

(لاہورنیوز) وفاقی حکومت نے عوام کو جزوی ریلیف دیتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے فی لٹر کمی کر دی ہے۔

 

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے جب کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

نظرثانی شدہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا رات 12 بجے کے بعد کیا جائے گا۔

مزید برآں حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں آئندہ تین روز تک نافذ العمل رہیں گی جب کہ اگلا جائزہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور روپے کی قدر کو مدنظر رکھتے ہوئے لیا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے