اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ٹیسٹ سکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ روانہ

08 Aug 2026
08 Aug 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ سکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ روانہ ہو گیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 19 اگست سے شروع ہو گا۔

انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل پاکستان ٹیم سلیکٹ الیون کے خلاف 4 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ECB) پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز  کے ابتدائی 2 میچز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر چکا ہے۔

اس ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کی قیادت تجربے کار بیٹر جو روٹ کریں گے، جبکہ 16 رکنی سکواڈ میں جوفرا آرچر، گس ایٹکنسن، شعیب بشیر، ہیری بروک، برائیڈن کارس، سیم کک، جارڈن کوکس، بین ڈکٹ، میتھیو فشر، ایمیلیو گے، اولی رابنسن، ڈین لارنس، اولی پوپ، جیمی اسمتھ اور جوش ٹونگ شامل ہیں۔

اس سے قبل پاکستان  نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 2 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے