اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہاکی سیریز کے آخری میچ میں جنوبی کوریا کی پاکستان کو 2-6 سے شکست

08 Aug 2026
08 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلی گئی چار میچوں کی ہاکی سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔

 

جنوبی کوریا نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کرتے ہوئے پہلے کوارٹر میں دو گول سکور کیے، تیسرے کوارٹر میں کورین ٹیم نے مزید تین گول کر کے اپنی برتری مستحکم کر لی جب کہ چوتھے کوارٹر میں ایک اور گول کر کے مجموعی سکور 6-2 کر دیا۔

پاکستان کی جانب سے دوسرا کوارٹر اور تیسرا کوارٹر میں ایک، ایک گول سکور کیا گیا، تاہم قومی ٹیم شکست سے نہ بچ سکی۔

اگرچہ پاکستان کو آخری میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، تاہم قومی ٹیم نے چار میچوں کی سیریز مجموعی طور پر 3-1 سے اپنے نام کر لی۔

پاکستان ہاکی مینجمنٹ نے چوتھے میچ میں مستقبل کی تیاری کے پیش نظر انڈر 21 کھلاڑیوں کو موقع دیا تاکہ نوجوان ٹیلنٹ کو بین الاقوامی سطح پر تجربہ حاصل ہو سکے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے