اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ایشیا کپ کی تیاریوں کیلئے قومی ٹیم کا کیمپ آئندہ ہفتے شروع ہوگا

08 Aug 2026
08 Aug 2026

(ویب ڈیسک) ویمنز ایشیا کپ 2026 کی تیاریوں کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کیمپ آئندہ ہفتے شروع ہوگا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ویمن ٹی ٹوئنٹی سکواڈ 16 اگست سے ٹریننگ شروع کرے گا اور ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کے لیے لاہور کے وینیو کا آپشن موجود ہے۔

ذرائع نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں زیادہ ردو بدل کا امکان نہیں ہے۔

سکواڈ میں کپتان فاطمہ ثنا کی واپسی ہو گی جو دی ہنڈریڈ لیگ کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف سیریز نہیں کھیل سکی تھیں۔

یاد رہے کہ ویمنز ایشیا کپ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے