اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

20ویں ایشین گیمز: ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل

07 Aug 2026
07 Aug 2026

(ویب ڈیسک) 20ویں ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، پاکستان پول بی میں شامل ہے ، جس میں پول اے کی نسبت آسان ٹیمیں شامل ہیں۔

ایشین گیمز 18 ستمبر سے 3 اکتوبر جاپان میں کھیلے جائیں گے۔

ایشین ہاکی فیڈریشن (اے ایچ ایف) کے تحت منعقدہ اس ایونٹ میں پاکستان کو پول بی میں جگہ دی گئی ہے۔

پول ’بی‘ میں پاکستان کے ساتھ چین، ملائیشیا، عمان، تھائی لینڈ اور ازبکستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ 20 ستمبر کو پاکستان کا مقابلہ تھائی لینڈ، 22 ستمبر کو ازبکستان، 24 ستمبر کو چین سے ہوگا۔

اسی طرح 26 ستمبر کو ملائیشیا اور 28 ستمبر کو پاکستان کا مقابلہ عمان سے ہوگا۔

ایونٹ کے پول اے میں جاپان، کوریا، بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا اور سری لنکا کو شامل کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے