اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.11 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 320.19 قیمت فروخت : 320.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.02 قیمت فروخت : 374.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.20 قیمت فروخت : 195.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.89 قیمت فروخت : 198.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.96 قیمت فروخت : 74.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.65 قیمت فروخت : 904.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایم ڈی کیٹ 2026 کے ٹیسٹ سینٹرز سے متعلق اہم اعلان

03 Aug 2026
03 Aug 2026

(لاہور نیوز) ایم ڈی کیٹ 2026 کے ٹیسٹ سینٹرز سے متعلق اہم اعلان جاری کر دیا گیا۔

ایس ٹی ایس نے ایم ڈی کیٹ امیدواروں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں، سینٹر تبدیل کرنے کی کوئی درخواست قبول نہیں ہو گی، رجسٹریشن کے دوران منتخب کیا گیا امتحانی شہر حتمی قرار دیا گیا ہے، امتحانی مرکز تبدیل کرنے کی کوئی درخواست قبول نہیں ہو گی، امیدواروں کو الاٹ کردہ ٹیسٹ سینٹر ایڈمٹ سلپ پر درج ہو گا۔

ایس ٹی ایس کے مطابق ایم ڈی کیٹ امیدوار ٹیسٹ سینٹر کی تبدیلی کے لیے درخواست نہ دیں، ٹیسٹ سینٹر کی حتمی الاٹمنٹ ایڈمٹ سلپ کے مطابق ہو گی، امتحانی شہر کے انتخاب میں اب کسی قسم کی تبدیلی ممکن نہیں، ایم ڈی کیٹ 2026 کے امیدوار مقررہ ٹیسٹ سینٹر پر ہی امتحان دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے