اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 326.00 زندہ مرغی
  • 473.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر جامع انتظامات کو یقینی بنایا جائے: مریم نواز

02 Aug 2026
02 Aug 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے 983 ویں سالانہ عرس پر خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 3روزہ تقریبات کے آغاز پر زائرین کرام اور عقیدت مند وں کو مبارکباد دی، مریم نواز  نے کہا کہ حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر جامع انتظامات کو یقینی بنایا جائے، عرس میں شرکت کرنے والے زائرین کی سہولت پر توجہ دی جائے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز  کا کہنا تھا کہ زائرین کی بہتر خدمت کیلئے لنگر اور سبیل کی فراہمی میں آسانی ہو نی چاہیے، انہوں  نے زائرین کی آسانی کیلئے داتا دربار کے اطراف میں بہترین ٹریفک انتظامات کا حکم بھی دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے