اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پی ٹی وی کے سینئر اداکار خالد نظامی انتقال کر گئے

30 Jul 2026
30 Jul 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف سینئر اداکار اور کامیڈین خالد نظامی طویل علالت کے بعد بدھ کے روز کراچی میں انتقال کر گئے۔

مرحوم خالد نظامی کی نمازِ جنازہ کراچی کے علاقے بفر زون میں واقع مسجد میں ادا کی گئی۔1947 میں پیدا ہوئے اور انہوں نے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے سنہری دور میں اپنی بہترین اداکاری اور منفرد مزاح کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی۔

انہوں نے ’انکل عرفی‘،’شہزوری‘ اور ’ان کہی‘ جیسے مقبول ڈراموں میں یادگار کردار ادا کیے، جنہیں آج بھی پی ٹی وی کے کلاسک ڈراموں میں شمار کیا جاتا ہے۔ٹیلی وژن کے علاوہ خالد نظامی نے فلمی دنیا میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور ’حقیقت‘ اور ’پہچان‘ سمیت کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے