اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق کپتان اور آل راؤنڈر وسیم اکرم کا لاپتہ کتا مل گیا

31 Jul 2026
31 Jul 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر وسیم اکرم کا گمشدہ کتا مل گیا۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں وسیم اکرم نے سب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ساحل پولیس نے اس حوالے سے بہت مدد کی۔ وسیم اکرم نے کہا کہ میرا ڈیوک چار سے پانچ ماہ کا تھا، ایک خاتون کو وہ ملا جو انہوں نے حوالے کردیا ہے۔

واضح رہے کہ وسیم اکرم کا ڈیوک نامی بلیک جرمن شیپرڈ کچھ دنوں پہلے گم ہوگیا تھا۔ اس کی تلاش کے لیے ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے