اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور جنرل ہسپتال میں پارکنگ کے سرکاری نرخ نمایاں جگہوں پر آویزاں

30 Jul 2026
30 Jul 2026

(لاہور نیوز) لاہور جنرل ہسپتال میں پارکنگ کے سرکاری نرخ نمایاں جگہوں پر آویزاں کر دیے گئے۔

موٹر سائیکل 10، آٹو رکشہ 20 اور کار پارکنگ فیس 30 روپے مقرر کیے گئے ۔ ایم ایس پروفیسر فریاد حسین نے کہا زائد پارکنگ فیس وصول کرنیوالے ٹھیکیدار کیخلاف سخت کارروائی ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ اضافی رقم وصول کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، زائد فیس کی شکایت فوری طور پر ڈیوٹی ڈی ایم ایس کو درج کرائیں، ہسپتال کی پارکنگ صرف مریضوں، لواحقین اور سٹاف کے لیے مخصوص ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مستقل طور پر کھڑی گاڑیوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل کی ہدایت پر شہریوں کی سہولت کیلئے اقدامات مزید مؤثر بنا دیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے