اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء سری لنکا سے انگلینڈ روانہ

29 Jul 2026
29 Jul 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء سری لنکا سے انگلینڈ روانہ ہو گئیں۔

فاطمہ ثناء دی ہنڈریڈ میں برمنگھم فیونکس کی نمائندگی کریں گی، وہ دی ہنڈریڈ کھیلنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں، سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں فاطمہ ثناء  نے پاکستان ویمن ٹیم کی قیادت کی۔

واضح رہے دی ہنڈریڈ کی وجہ سے فاطمہ ثناء سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیل رہیں۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت منیبہ علی کریں گیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے