اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عثمان طارق دوبارہ ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے

26 Jul 2026
26 Jul 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان کے مِسٹری اسپنر عثمان طارق کو 2026 کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے لیے ایک بار پھر ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

عثمان طارق نے گزشتہ سیزن میں ٹیم کو ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا جس کے بعد فرنچائز نے ان پر دوبارہ اعتماد کا اظہار کیا ہے۔تاہم وہ اس وقت دی ہنڈریڈ میں برمنگھم فینکس کی نمائندگی کر رہے ہیں اس لیے ان کی تمام میچز میں دستیابی واضح نہیں ہے۔

دوسری جانب رنر اپ گیانا ایمیزون واریئرز نے جنوبی افریقا کے تجربہ کار لیگ اسپنر عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔فلپس انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد سی پی ایل میں واپسی کریں گے۔

ادھر سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کو منتخب کیا ہے جہاں ان کا مقابلہ جمیکا کنگزمین کے اسکواڈ میں شامل ان کے بھائی حنین شاہ سے بھی ہو سکتا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے