اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز: عبد اللہ شفیق کو قومی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

26 Jul 2026
26 Jul 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے لیےعبد اللہ فضل کی جگہ عبد اللہ شفیق کو قومی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عبد اللہ شفیق گیانا میں موجود گلوبل سپر لیگ میں ان ایکشن ہیں۔

واضح رہے عبد اللہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے تھے، پی سی بی نے تاحال عبد اللہ فضل کے متبادل کا اعلان نہیں کیا، سعود شکیل بھی قومی ٹیسٹ ٹیم کو جوائن کر رہے ہیں۔

یاد رہے سعود شکیل کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے سلیکٹ کیا گیا تھا، سعود شکیل کی کراچی سے روانگی فائنل ہو چکی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی دونوں کھلاڑیوں کی شمولیت کا اعلان جلد کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے