اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لاہور میں ٹک ٹاکر رجب بٹ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

26 Jul 2026
26 Jul 2026

(ویب ڈیسک)لاہور کے تھانہ نواب ٹاؤن میں ٹک ٹاکر رجب بٹ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔

یہ مقدمہ خاتون عائشہ شرافت نے درج کرایا ہے جس میں  رجب بٹ کو نامزد کیا گیا ہے۔تھانہ نواب ٹاؤن میں درج ایف آئی آر کے مطابق مدعی مقدمہ عائشہ شرافت نے بتایا کہ وہ 25 جولائی کو مقامی نجی کیفے میں دوستوں کے ہمراہ کھانہ کھانےگئی تھی، وہاں2 لڑکوں اور  2 لڑکیوں نے اس کی دوست سے بدتمیزی شروع کر دی۔

مدعی مقدمہ کے مطابق اس دوران ملزموں نے تھپڑ مارے اور پستول نکال لیے، میر شفیع نامی ایک ملزم نےاس موقع پر فائرنگ بھی کی۔خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ حملہ رجب بٹ نے کروایا ہے۔ پولیس نےمقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے