اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین فائیو اے سائیڈ ہاکی: پاکستان کو بھارت سے شکست

25 Jul 2026
25 Jul 2026

(ویب ڈیسک) ایشین فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ میچ کے دوران پاکستانی ٹیم کی مینجمنٹ کی سنگین غلطی سامنے آ گئی۔

پاکستان نے مقررہ 5 کے بجائے 6 کھلاڑی میدان میں اتار دیے جس پر ایمپائر کی نشاندہی کے بعد 2 کھلاڑیوں کو میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔

اس صورتِ حال کے باعث پاکستانی ٹیم کو کچھ وقت تک صرف 3 کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا پڑا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارت نے گروپ میچ میں پاکستان کو شکست دے دی۔

یہ شکست پاکستانی ہاکی مینجمنٹ کی غلطی کے باعث ہوئی۔

دوسری جانب ایشین فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ فائیو اے سائیڈ ہاکی میں دونوں ٹیموں میں سے ہر ایک میں 5 کھلاڑی ہوتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے