اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کی فاطمہ زاہرہ ویمنز باکسنگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

25 Jul 2026
25 Jul 2026

(وب ڈیسک) سکاٹ لینڈ میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2026 میں پاکستان کی خاتون باکسر فاطمہ زہرہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویمنز 60 کلوگرام کیٹیگری کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

فاطمہ زہرہ نے ابتدائی مرحلے کے مقابلے میں لیسوتھو کی باکسر ریئل ایبوہا کو یکطرفہ انداز میں شکست دی۔ مقابلے کے دوران پاکستانی باکسر ابتدا ہی سے حریف پر مکمل طور پر حاوی رہیں اور ان کے مسلسل مؤثر حملوں کے باعث ریفری نے مقابلہ قبل از وقت روک کر فاطمہ زہرہ کو فاتح قرار دے دیا۔

اس کامیابی کے ساتھ فاطمہ زہرہ نے ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، جہاں ان کا مقابلہ نیوزی لینڈ کی باکسر جارڈن ولسن سے ہوگا۔ یہ مقابلہ پاکستان کے لیے تمغے کی دوڑ میں انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے