اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پہلے ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کی نذر، ویسٹ انڈیز 1 وکٹ کے نقصان پر 23 رنز بنا سکا

25 Jul 2026
25 Jul 2026

(لاہورنیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا۔

 

برائن لارا کرکٹ اکیڈمی ٹرینیڈاڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور کھیل رکنے تک ایک وکٹ کے نقصان پر 23 رنز بنائے تھے۔

میزبان ٹیم کی پہلی وکٹ 13 رنز پر گری جب اوپنر برینڈن کنگ 28 گیندوں پر 12 رنز بنا کر محمد عباس کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔قبل ازیں ٹاس کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اگر پاکستان ٹاس جیتتا تو وہ بھی پہلے بیٹنگ کا ہی فیصلہ کرتا۔

دوسری جانب میچ کی ایک اہم خاص بات یہ ہے کہ پاکستان کی جانب سے 33 سالہ بائیں ہاتھ کے سپنر علی عثمان نے ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے