اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایچ ایف کا خاتون کھلاڑیوں کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات لینے کا فیصلہ

25 Jul 2026
25 Jul 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے خاتون کھلاڑیوں کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا۔

پی ایچ ایف کی خواتین ہاکی ٹیم کی کوچنگ کیلئے ایک یورپی کوچ سے بات چیت جاری ہے، جس سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک معاملات طے پا جائیں گے۔

یورپی کوچ کی نگرانی میں پاکستان ویمن ہاکی پلیئرز کے یورپ کے ٹورز بھی منعقد ہوں گے، بیرون ملک دوروں میں ٹیم کی تربیت کیلئے میچز کا انعقاد نئے کوچ کی ذمہ داری میں شامل ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے