اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبا قمر کی مزار پر حاضری، تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ صبا قمر نے ایک مزار پر حاضری کی چند جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

صبا قمر اپنی جاندار اداکاری اور متعدد کامیاب ڈراموں میں یادگار کرداروں کے باعث مداحوں میں بے حد مقبول ہیں۔

حال ہی میں نشر ہونے والے ڈراموں کیس نمبر 9، پامال اور معمہ میں ان کی اداکاری کو مداحوں نے خوب سراہا، وہ ان دنوں اپنے نئے ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

گزشتہ شب اداکارہ نے انسٹاگرام سٹوریز پر ایک مزار پر حاضری کی چند جھلکیاں شیئر کیں۔

تصاویر اور ویڈیوز میں انہیں مزار پر دعا کرتے، چراغ روشن کرتے اور مزار سے حاصل کیا گیا دھاگا کلائی پر باندھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ تصاویر حقیقی ہیں یا پھر کسی ڈرامے کی شوٹنگ کا حصہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے