اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.03 قیمت فروخت : 41.10
  • یورو قیمت خرید: 317.92 قیمت فروخت : 318.49
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.32 قیمت فروخت : 194.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پیٹرول 35 پیسے سستا، ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

20 Jul 2026
20 Jul 2026

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا۔

پیٹرول کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 315 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ 

دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا، ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے 6 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ 

ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمت کا تعین 21 جولائی تک کے لیے کیا گیا ہے، اس سلسلے میں اوگرا  کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے