اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.03 قیمت فروخت : 41.10
  • یورو قیمت خرید: 317.92 قیمت فروخت : 318.49
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.32 قیمت فروخت : 194.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستانی فری لانسرز نے مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 1 ارب 76 کروڑ ڈالر زرمبادلہ کمالیا

19 Jul 2026
19 Jul 2026

(ویب ڈیسک)پاکستانی فری لانسرز نے نیا ریکارڈ بناتے ہوئے ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

سرکاری ڈیٹا کے مطابق پاکستانی فری لانسرز  نے مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 1 ارب 76 کروڑ  ڈالرز کا زرمبادلہ کمالیا۔گزشتہ مالی سال فری لانسرز کی برآمدی آمدن میں78 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ صرف جون 2026 میں فری لانسرز  ایکسپورٹ ارننگ 16 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز  رہیں۔

سرکاری ڈیٹا کے مطابق جون میں سالانہ بنیاد پر فری لانسرز کی برآمدی آمدن میں69 فیصد اضافہ ہوا۔مالی سال 25۔2024 میں فری لانسرز  ایکسپورٹ ارننگ98 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز تھی، مالی سال 24۔2023 میں فری لانسرزکی برآمدی آمدن 50 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز تھی۔

مالی سال 23۔2022 میں فری لانسرز  ایکسپورٹ ارننگ 36کروڑ 40 لاکھ ڈالرز تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے